ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کاروار: اقلیتی طلباء کو سی ای ٹی کی تربیت؛ خواہش مند طلبا 20 اگست سے پہلے درخواست دیں

کاروار: اقلیتی طلباء کو سی ای ٹی کی تربیت؛ خواہش مند طلبا 20 اگست سے پہلے درخواست دیں

Fri, 12 Aug 2016 23:26:02    S.O. News Service

کاروار 12/اگست (ایس او نیوز)نئے تعلیمی سال کے مقابلہ جاتی امتحانات کی تیاری کے منصوبے کے تحت اقلیتی طبقے سے تعلق رکھنے والے طلباء کو سی ای ٹی امتحان کی مفت تربیت دی جائے گی۔

جن طلباء کی سالانہ آمدنی 3.5لاکھ روپے کے اندر ہے، ایسے طلباء اس کی تربیت میں حصہ لینے کے لئے درخواست دے سکتے ہیں۔جس کی آخری تاریخ 20/اگست ہے۔درخواست فارم محکمہ اقلیتی فلاح و بہبود کے ضلع دفتر سے حاصل کیا جاسکتا ہے۔مزید معلومات کے لئے مذکورہ دفتر سے فون نمبر: -220336 08382 پر رابطہ قائم کیا جائے۔


Share: